تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",GhEL" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",GhEL" کے متعقلہ نتائج
نَقْش گھول کَر دینا
تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔
غَم میں گُھل گُھل کے کانٹا ہونا
مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .
گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی
مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا
غَم میں گُھل کے کانٹا ہونا
مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .
نَقْش گھول کَر پِلانا
تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔
بَتاشے کی طَرَح گُھل جانا
collapse, become weak, be defeated in argument, suffer from a sudden misfortune
غولی مُؤلَّف
(نفسیات) کسی گروہ یا جماعت کی ایک دماغی غیر معمولی کیفیت جو رجحانات یا جبلتوں کے دبانے سے پیدا ہوجاتی ہے نیز کسی جماعت یا گروہ کے ساتھ رہنے کا وہ جذبہ جو غیرمعمولی حد تک پیچیدہ ہو (انگ : Herd Instinet)
گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا
پیار اور محبّت سے بات چیت کرنا، بے تکلّفی سے بات کرنا، کھل مل کر باتیں کرنا.
گُھل گُھل کے
۔تحلیل ہوکر۔ دُبلا ہوکر۔ (توبۃ النصوح) اتنا بڑا ڈھوٗ جواں ایک ہی مہینہ میں گھل گھل کر پلنگ سے لگ گیا۔
جُوں جُوں باؤ بَہے پُرْوائی تُوں تُوں اتی دُکْھ گھائل پائی
جب پروائی ہوا چلتی ہے تو زخموں میں تکلیف زیادہ ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔