تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",LTHI" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",LTHI" کے متعقلہ نتائج
زبردست کی لاٹھی سر پر
طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے
دو چار کی لاٹھی ایک آدْمی کا بوجھ
اس موقع پر کہتے ہیں جب دوچار آدمیوں کا کام کسی ایک آدمی کو کرنا پڑے .
کی لاٹھی دَس کا بوجْھ
ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.
سَب کو ایک لاٹھی ہانکْنا
کسی کے رُتبے اور حیثیت کا خیال نہ رکھنا ، اہل اور نا اہل سب سے ایک جیسا سلوک کرنا .
لَٹھی
کھیت وغیرہ میں بنائی جانے والی سیدھی نالی جس میں بیج ڈالے جاتے ہیں، ہل وغیرہ کی مدد سے بنائی جانے والی سیدھی قطار یا حد بندی.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔