تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",NhRe" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",NhRe" کے متعقلہ نتائج
نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا
کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔
نائِکی کا نَہرا
(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک کھاڈو سمپورن راگ جس میں سب ُسر کومل لگتے ہیں اور یہ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے ۔
نَہرا
کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا
نُہرا
(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔