تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",ORBU" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",ORBU" کے متعقلہ نتائج
دُوبے
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب
واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی
وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔
چَھبّے ہونے گَئے تھےدُوبے رَہ گَئے
ترقی کی کوشش میں تنزل نصیب ہو تو یہ مثل بولی جاتی ہے، بالعموم چوبے کے ساتھ مستعمل.
آنکھ دَبا کَر دیکْھنا
کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا
ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی
قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل
کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا
کسی بات کو کہتے کہتے رہ جانا یا چھپا جانا ، باتیں کرتے کرتے کسی بات کو ٹال جانا ، کوئی بات کہتے کہتے رک جانا.
مِن فَضْلِ رَبّی
میرے پروردگار کے فضل سے ، میرے اللہ کے فضل میں سے ، خدا کی مہربانی سے ، میرے رب کی عنایت سے ۔
فَرْشِ دِیبا
رنگین اور دبیز قسم کے قیمتی ریشمی کپڑے کا بچھونا، بیش قیمت ریشمی کپڑا، دبیز اور جاذب نظر بچھونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔