تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Ori" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Ori" کے متعقلہ نتائج
دَے
خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.
خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت
اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.
گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط
جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).
لا شُعُوری
ذہن کا وہ حصہ جس میں موجود جبلتوں، محرکات، ثمتالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں
گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط
جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).
آئِنْدَہ را یاد
جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)
آئِنْدَہ را اِحْتِیاط
جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔