تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",SLA" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",SLA" کے متعقلہ نتائج
سِلا
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .
صَلِّ علیٰ پَڑھْنا
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).
لال پَگْڑی والا مِیْر جی کا سالَہ
جو آدمی سرخ دستار باندھے ہو شوخ بچّے یہ فقرہ کہہ کر اس کا مزاق اڑاتے ہیں .
سُولی پَر چَڑ٘ھنا
پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .
سُولی پَہ چَڑ٘ھنا
پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .
سُولی کَھڑی کَر٘نا
پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .
آنکھوں میں سلائی پھروا دینا
آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)
ضَرُورت میں گَدھے کو بھی سالا کرتے ہیں
مصیبت کے وقت ادنٰی لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے، ناچاری میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔