تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",VOI" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",VOI" کے متعقلہ نتائج
وہ
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
وَہُوَ ہٰذَا
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) اور وہ یہ ہے ؛ جو کہ یہ ہے (بالعموم کسی چیز کی تفصیل بتاتے یا اس کا تعارف کراتے وقت استعمال ہوتا ہے) ۔
وَ قِس عَلیٰ ہٰذَا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی پر اور باتوں کا بھی قیاس کرلیا جائے، وعلیٰ ہذا القیاس
ما قَلَّ و دَلّ
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) جو مختصر ہو اور مدلّل ہو، جو کم سے کم الفاظ میں پورے معنی رکھتا ہو، مختصر اور مدلّل، تھوڑی بات مگر اس کا مطلب مکمل اور مدلّل ہو، چھوٹا لفظ جس کے معنی بہت سے ہوں
مَن گُفتَم وَ مُحاوَرَہ شُد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) میں نے کہا اور محاورہ بن گیا ، زبان دانی کی تعریف میں مستعمل ، جس شخص کا قول ہر شخص شد مان لے ۔
یَک پِیری و صَد عَیب
بڑھاپا سو برائیوں کی ایک برائی ہے، ایک ضعیفی اور سیکڑوں بیماریاں، مثل، بڑھاپا خود سو بیماریوں کے برابر ہے
یَک جان و دو قالِب
آپس میں بہت خلوص رکھنے والے، دکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک، ایک جان دو جسم
صَلّٰی اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم
خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.
صَلّٰے اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم
خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.
واہ وا
۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔
نِصْفُ لی و نِصفُ لَک
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) آدھا میرے لیے اور آدھا تمھارے لیے۔ یعنی فلاں چیز میں ہم تم برابر کے حصہ دار ہیں
وَ ما عَلَینا اِلّا البَلاغ
قرآن شریف کی چھتیسویں سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا ایک ٹکڑا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اور ہم پر کچھ فرض نہیں مگر بات پہنچا دینا بالعموم اس وقت مستعمل جب کہنا ہو کہ ہمارا فرض صرف کہہ دینا ہے ماننے نہ ماننے کا آپ کو اختیار ہے (مکمل آیت یہ ہے: وما علینآ الا البلاغ المبین)
ہٰذا فِراقُ بَینِی وَ بَینَکَ
(قرآن مجید کی اٹھارھویں سورت الکہف کی آیت ۷۸ کا ایک جزو ہے) مجھ میں اور تم میں جدائی (حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا) ۔
ہَمِیں گوئے و ہَمِیں مَیداں
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی آزمائش ہو جائے ، یہی مقابلے کی جگہ ہے ۔
جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب
(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔