تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",gTh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",gTh" کے متعقلہ نتائج
گَٹھ جوڑا باندْھنا
دولھا دلہن کے آن٘چلوں کو مِلا کر گرہ لگا دینا ، بیاہ کرنا ، جوڑا لگانا ، نکاح کرنا ، عقد کرنا.
گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت
جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .
گانٹھ جوڑْنا
(ہندو) پھیروں کے وقت دولہا اور دلہن کے دوپٹے میں ملا کر گرہ دینا، عقد باندھنا، گٹھ جوڑ لگانا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا
چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے
چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے
ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے
جہاں ایک دفعہ شکر رنجی ہو جائے ، پھر پہلی سی دوستی نہیں ہوتی
گانٹھ میں زَر باندھ کے رَکْھنا
روپیہ کو نہایت احتیاط سے رکھنا ، دولت کو خرچ سے بچا کر رکھنا ، روپیہ چھپا کر رکھنا ، دولت کو ہوا نہ لگنے دینا.
گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے
گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .
چور کو پَکْڑیے گان٘ٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑیے کھاٹ سے
چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے
ڈیڑھ کوری گانٹھ
ڈیڑھ کوری گانٹھ، ترکیب:- ڈیڑھ گانٹھ کی طرح، سرا دوہرا کر کے چھلے میں سے گزارو اس میں کھولنے میں بہت آسانی ہوتی ہے
عَقْل کا اوچھا گانٹْھ کا پُورا
عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔