تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",muti" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",muti" کے متعقلہ نتائج
خَص٘ما مُوتی
(عور) (بد دعا کوسنا یعنی شوہر کو مارڈالنے والی) بیوہ ، بطور گالی استعمال ہوتا ہے کلمۂ بیزاری ، جو ایک عورت دوسری عورت کے لیے استعمال کرتی ہے.
کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بھاگْْوان کا گھوڑا لَہُو مُوتے
بختاور کے مال اور کم بخت کی جان کا نقصان ہوتا ہے .
زَبان سے موتی جَھڑْنا
زبان سے پُھول جَھڑنا، نہایت خُوش گُفتار اور فصیح ہونا، شِیریں کلام ہونا، (طنزاً) فضول یا غیر مُناسب باتیں کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
موٹا دِکھائی دینا
نظر کا اس قدر کمزور ہوجانا کہ صرف بڑی چیز نظر آئے ، کم سوجھنا ، کم نظر آنا ، دھندلا دکھائی دینا ، صاف نہ دکھائی دینا
موتی کی لَڑْیاں پِرونا
برجستہ اور خوبصورت الفاظ برتنا ، ذخیرۂ الفاظ سے منتخب لفظ چننا اور برمحل استعمال کرنا
کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے
بختاور کے مال اور کم بخت کی جان کا نقصان ہوتا ہے .
موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے
زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔