تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",tovo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",tovo" کے متعقلہ نتائج
گانڑ تَوے پَر رَگَڑْنا
(فحش ؛ بازاری) حد درجہ کوشش کرنا ، بے حد تن دہی سے کام لینا ، دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.
جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات
جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے
جَہاں دیکھا تَوا پَرات، وَہاں ناچے ساری رات
جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے
سَر سے تَوا باندْھنا
سخت ضرب یا جِمسانی صدمہ اُٹھانے کے لیے تیار ہونا ، مار سے بچنے کا اِنتظام کرنا.
کُنویں کا تَوا
بڑے بڑے عمیق کن٘ووں کی تہہ میں حلقۂ چاہ کے برابر لوہے کا توا زنجیروں سے نصب کرتے ہیں تو اس توے کے سوراخوں سے چھن کر پانی آتا ہے
باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے
بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار
دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے
غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا
تَوا ہَنسْنا
۱. توے کے نیچے کی کالون٘چ کا روشن ہو کر اس سے پھول سے جھڑنا، لوگ اسے نیک فال سمجھتے ہیں.
دو تاوی
(پتنگ بازی) وہ پتنگ جو دو تاو پر بنی ہوئی ہو ، کاغذ کے پورے دو تاو جوڑ کر بنائی جانے والی پتنگ .
تَوے کی تِپائی
۔لوہے کاحلقہ جس میں پائے لگے ہوتے ہیں۔ وہ حلقہ توے کے برابر ہوتا ہے۔ اُس پر متعدد توے رکھ کر آگ کی چنگاری رکھ دیتے ہیں تاکہ جب ضرورت ہو وہی گرم توا حُقّے پر رکھ دیں۔ اس طریقے سے تماکو کے سُلگنے کا انتظار کرنا نہیں پڑتا۔
تَوے کا ہَنسنا
falling of sparks from the hot plate when the soot on it burns (regarded as a good omen)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔