تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ادھر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ادھر" کے متعقلہ نتائج
اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا
جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).
اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا
جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔
اِدَھر نَہ اُدھر یہ بَلا کِدھَر
ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے
اَدَھر میں پَڑا ہونا
نہ ادھر کا ہونا نہ اُدھر کا، کشمکش یا امید وبیم کی حالت میں ہونا، تکمیل کو نہ پہنچنا، بیچ میں لٹکا ہونا.
اِدَھر کی نَہ اُدھر کی، یہ بَلا کِدھَر کی
ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے
اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر
یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے
اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی
ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔