اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر اُدَھر کے معانیدیکھیے
اِدَھر اُدَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- دونوں طرف، جانبین، دائیں بائیں، آمنے سامنے
- ہر چہار طرف، ہر طرف، آس پاس، اردگرد
- مختلف غیر معین مقامات میں، یہاں وہاں، جگہ جگہ
- کسی نامعلوم مقام پر، کہیں، کسی جگہ
- ایسی ویسی جگہ، غیر محفوظ مقام پر
- ردوبدل، تبدیلی، تحریف
شعر
ترے خیال کے ہاتھوں کچھ ایسا بکھرا ہوں
کہ جیسا بچہ کتابیں ادھر ادھر کر دے
میں کہہ رہا ہوں کہ اے دل ادھر ادھر نہ بھٹک
گزر نہ جائے زمانہ اداس ہونے کا
آپ کا دھیان خون کے مانند
دوڑتا ہے ادھر ادھر مجھ میں
English meaning of idhar-udhar
Adverb
- here and there, right and left, all around, to and from
- around, unknown place
- unsafe location
- modification, change, distortion
इधर-उधर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- यहाँ-वहाँ; किसी अनिश्चित स्थान पर।
- यहां वहां, दोनों तरफ़, दोनों दिशा में, दाएं-बाएं, आमने-सामने, आस-पास, जगह जगह, चारों तरफ़, किसी ना-मालूम जगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِدَھر اُدَھر)
اِدَھر اُدَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔