تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ان" کے متعقلہ نتائج

اُن

اُس کی جمع، تعظیما واحد کے لیے بھی مستعمل

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

عربی کی ضمیر متکلم، اردو میں اکثر عربی الفاظ کی ترکیبات میں مستعمل

اُنْہی

کسی تیسرے کی طرف اشارہ یا اشارتاً کہنا

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

اُنْہِیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْھیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اِنْسِیَّہ

(الف) امث۔ عورت ، بنت حوا۔

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اَنْدھیرے

اندھیرا، تیرگی

اَنّی

ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔

اَنّا

بچے کو اجرت پر دودھ پلانے والی عورت

اِنْسِیَہ

(الف) امث۔ عورت ، بنت حوا۔

اَندھیری

اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے

اَنْدھیرا

ظلمت، تاریکی، اجالا کی ضد

اَنُو

مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا حصہ جس کی مزید تقسیم نہ ہوسکے، جوہر، ایٹم

اَن٘گْلی

دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

اَندھیْریا

تاریک، سیاہ، تاریکی پھیلانے والا

اِنْسا

भुला देना।

اِنْسی

جسم کے اندرونی اجزا

اَنْ ہونی

نا ممکن بات یا کام، جومقدور میں نہ ہو، وہ کام جو بہت مشکل ہو اور ہو جائے، جو کام نہ کرنے لائق ہو وہ ہو جائے اسے انہونی کہتے ہیں

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اِنہا

खबर पहुँचाना, सूचना देना।

اِنْسان

بنی آدم، آدمی

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اَنْٹی

سوت یا ریشم کی لچھی، پھین٘ٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے

اِنْہی

کسی تیسرے کی طرف اشارہ یا اشارتاً کہنا جو پاس میں ہو

اَنْتی

کان کا ایک زیور، جو چھوٹی بالی کی وضع کا ہوتا ہے، کان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور

اَنْٹا

شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.

اَن ہوت

(لفظاََ) نہ ہونا

اِنْسانی

مرتبہ انسانیت، انسان ہونا

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

اِنْہیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ (رک) کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل) ۔

اِنْہوں

۲۔ ( قدیم ) اِن ( رک ) کی جگہ ( عموماً حرف جار سے پہلے ) ، جیسے : انھوں سے کہہ دو۔

اِنْتِہا

حد، نہایت، اوج، عروج

اَن بِیاہی

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنواری، بن بیاہی (ان بیاہا کی تانیث)

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

ان کو تو پَتَّھر مارے موت نہیں

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

اَن٘دَر کی

internally, from within

اَنّ پُورْنا

پیٹ بھر کر کھانا

اَن مَنی

ان منا کی تانیث

اِنْحا

جاری کرنا، پھرانا

اَن ہُوا

جو نہ ہوا ہو ، غیر واقع شدہ ؛ ناممکن .

انْ لِکھے

غیر تحریر، جو لکھا نہ گیا ہو، جو زبانی ہو، سادہ

اَنْ سُنا

جو سنا نہ جائے، بے توجہی، لاعلمی، بے خبری

اَنْ سُنی

جو بات کبھی سنی نہ گئی ہو، ناشنیدہ، غیر توجہی، نظر انداز کرنے کیفیت

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنْ ہونا

ہونہار.

اَن٘بَہ

مہابھارت میں کاشی کے مہاراج کی سب سے بڑی لڑکی پاروتی، درگا

اَن٘بَر

لوہے سے بناہوا ایک آلہ، زنبور (جس سے گڑی ہوئی کیل پکڑ کر نکالتے ہیں)، دسپنا، چمٹا

اَن ہوتا

معمول کے خلاف ، غیر معمولی .

اَنْجام

انتہا، آخر، اختتام

اَنْ تَھک

نہ تھکنے والا، محنتی، مستعد

اَنائی

آنا سے منسوب : وہ شخص، جس کے تمام افعال ذاتی مسرت حاصل کرنے کی طرف منعطف ہوں، اخوانی کی ضد

اَن٘بَرا

آسمان

اَن٘گا

انگرکھا

اُنثیٰ

مادہ، عورت

اندھا

جس میں دیکھنے کی قوت نہ ہو، کور‏، نابینا، بصارت سے محروم

اَنْ کَہْنی

وہ بات جو کہنے کے قابل نہ ہو، ناگفتی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone