تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال" کے متعقلہ نتائج

بال کِیسَہ

پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے جنھیں وہ مشتعل ہونے ہر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے.

بال کَمْرَہ

رک : بال روم.

بال ہَتِّیا

بچہ کُشی، اسقاط جنین

بال بَچّہ

اولاد ، بیٹا بیٹی ، (جمع کی صورت میں) اہل و عیال.

بال ہَتیارہ

بچّہ کش، بچوں کو قتل کرنے والا

بال ہَتِّیارا

رک : بال گھاتک

بال نہ جَمنا

بال پیدا نہ ہونا

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بال شِکَسْتَہ

بالِ ہُما

ہما کا سایہ جو روایۃً اقبال مندی کی علامت سمجھا جاتا ہے

بال بال گُنَہْگار

سراپا گناہوں سے آلودہ

بال ہٹ

بچپن کی ضد، اڑ

بال مَیلا ہونا

ذرّہ برابر رنج یا آزار پہنّچنا

بالْچَہ

چھوٹا سا حوض جو حمام میں یا پاخانے کے قریب بنا رہتا ہے

بال سُپَید ہونا

پڑھاپا آنا

بال بِیکا ہونا

بال بیکا کرنا کا لازم

بال بال گُنَہْگار ہونا

سراپا گناہوں میں آلودہ ہونا

بالِغَہ

بالغ (رک) کی تانیت.

بالِیدَہ

بڑھا یا ابھراہوا، پختہ

بال بَچّہ ہونا

لڑکا بالا ہونا، وضعِ حمل ہونا، اولاد ہونا

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

بال پَریشان ہونا

بال کھل جانا، بال بکھرجانا

بال بال گِرَفْتار ہونا

بے انتہا قرضے میں پھنسا ہونا

بال بال خَطاوار ہونا

بیحد قصور وار یا حد درجہ گناہگار ہونا

بال نُما مُلْحِقَہ

جراثیم کا وہ پتلا سا عضو جو بال کی طرح خلوی دیوار سے نکلتا ہوا معلوم ہوتا ہے اور جس کی لمبائی خلیے سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے.

بال بال دُشْمَن ہونا

تمام اپنے اور بیگانوں کا دشمنی اختیار کر لینا

بال سُفَید ہونا

پڑھاپا آنا

بال بیکا نَہ ہونا

بال کِھچْڑی ہونا

سیاہ بالوں میں جہاں تہاں سفیدی آجانا

بالِنْدَہ

جس میں نشو و نما کی قوت ہو، بڑھنے والا، جامد کی ضد

بال پَرِیشاں ہونا

بال پریشاں کرنا کا لازم

بال بانْکا ہونا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچنا، ادنیٰ آزار دینا

بال بَرابَر لَگی نہ رَکْھنا

کوئی کسر اٹھا نہ رکھنا ، ذرا بھی کمی یا کوتاہی نہ کرنا.

بال و پَر شِکَسْتَہ

جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو، مجبور، نا چار، وسائل سے محروم

بال بال میں مُوتی ہونا

نہایت آراستہ ہونا

بالْنا

روشن کرنا ، جلانا.

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

بالُوساہی

میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے.

بالُوعَہ

بَہل

بیل گاڑی، بہلی

بِالْمَرَّہ

کئی بار ، بار بار.

بالَک ہَٹ

بچپن کی ضد، بال ہٹ، اڑ

بال بَرابَر فَرق نہ ہونا

بالکل فرق نہ ہونا، ایک جیسا ہونا

بالُونچی

(رنگ کاری) عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش

بال بَھر کا فَرق نہ ہونا

ذرا سا بھی اختلاف نہ ہونا، بالکل ایک جیسا ہونا

بال مُنڈاتے ہی اولے پَڑے

کام کی ابتدا ہی میں مشکل پڑی

بال بانْدھا نِشانَہ

ٹھیک ٹھیک یا تیر بہدف نشانہ

بال کَترنے سے مُردَہ ہَلکا نہیں ہوتا

اگر تھوڑا سا بوجھ کم ہوا تو کیا ہوا، اگر تھوڑی سی مصیبت ٹلی تو کیا ہوا، اگر بڑے ذخیرے میں سے تھوڑا سا لے لیا تو کچھ فرق نہیں پڑتا

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

بالی عُمْر

بچپن یا لڑکپن کا سن، کم سنی، اوائل عمری

بالا قَلْع

رک : بالا حصار.

بالا خانَہ

مکان کی اوپر کی منزل

بال دُھوپ میں سَفید ہونا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

بالا بَچَّہ

کم سن لڑکا

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

بالا تَن٘گ

گھوڑے پر چار جامہ کے اوپر کسا ہوا ایک زائد تنگ جو چار جامے کو گھوڑے کی کمر پر زیادہ مضوط کر دیتا ہے

بالِیدَہ ہونا

جمنا، بڑھنا، بالغ ہونا

بالا پَہَنْنا

بالا پہنانا (رک) کا لازم .

بالوعَت

مکان کے درمیان ایک سوراخ جس میں سے کوڑا کرکٹ وغیرہ نیچے ایک کمرے میں پھینک دیتے ہیں

بالائی مَزَہ

چوری چھپے کا لطف ، خفیہ مزہ ، وہ لطف جو اصل مزے کے علاوہ ہو، غیر مقررہ آسائش.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone