تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہل کے معانیدیکھیے
بَہل کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- بیل گاڑی، بہلی
- چھوٹا، ذرا سا، تھوڑا، آسان
- در گزر
- لعنت، بد دعا
شعر
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
کوئی دل کش نظارہ ہو کوئی دلچسپ منظر ہو
طبیعت خود بہل جاتی ہے بہلائی نہیں جاتی
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
English meaning of bahal
Noun, Adjective, Masculine
- overlooking, excusing, forgiving
- ox-drawn vehicle
- pacify
बहल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- अत्यधिक, बहुत ज्यादा
- घना, ठोस
- लानत, बददुआ, शाप
- गुच्छेदार, झब्बेदार
- अनदेखी, बहाना, क्षमा करना
- मजबूत, दृढ़
- अक्सर, अधिकतर, आमतौर पर
- बैलगाड़ी
- कर्कश, कठोर
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सवारी के काम आने वाली छतरीदार बैलगाड़ी, बहली, खड़खड़िया, रब्बा
بَہل کے قافیہ الفاظ
بَہل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہل)
بَہل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔