تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بت" کے متعقلہ نتائج
بُت ہونا
گم صم ہکا بکا یا مبہوت ہو جانا، بے حس و حرکت ہو جانا، دم بخود ہو جانا (حیرت، محویت یا اور کسی وجہ سے)
بُتِ تَرْسا بَچَّہ
(لفظاً) عابد قوم نصاریٰ کی اولاد ، (تصوف) ”نور محمدی کو کہتے ہیں کہ مصدر کل مراتب خلقیہ اور کونیہ کا ہے من حیث الحقیقۃ اور جامع جمیع شیون ذاقیہ کا ہے من حیث الاظہار اور من حیث الظہور متجلی ہے ہر حسن دلاویز اور صورت دلکش میں کہ میل کرتا ہے اس کی طرف ناظر بے اختیار جس طرح میل کرتا ہے لوہا مقناطیس کی طرف بوجہ مناسبت فی الاصل کے.
بِتّی
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
بِتّا
بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ
بُت شِکَن
بت توڑنے والا، بتوں کو اکھاڑ پھینکنے والا، بت پرستی کا مخالف (اکثر حضرت علی یا محمود غزنوی کے لیے مستعمل)
بُت پَرْست
پتھر کی مورت کو اپنا معبود جاننے والا، فرضی خداؤں کے مجسموں کو خدا سمجھ کر پوجنے والا، کافر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔