تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بستا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بستا" کے متعقلہ نتائج
بستہ
بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
بُسْتار
لمبا یا چوڑا ہونے کی کیفیت، پھیلے ہونے کی کیفیت، پھیلاو، پیڑ کی شاخ، گچھا، شیو کا ایک نام، وشنو کا ایک نام، تفصیل
بِسْتار
لمبا یا چوڑا ہونے کی کیفیت، پھیلے ہونے کی کیفیت، پھیلاو، پیڑ کی شاخ، گچھا، شیو کا ایک نام، وشنو کا ایک نام، تفصیل
بِسْتار کَرنا
پھیلانا، وسعت دینا، پھاْنس کا بانْس بنانا ، مبا لغے کے ساتھ بیان کرنا، بات کو طول دینا
بُسْتانُ الاَطْفال
وہ تربیت گاہ جس میں مختلف کھیلوں دلچسپ کھلونوں اور رقص و سرود کی مدد سے کم عمر بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے
نا بَستَہ
جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔
اَساس بَسْتَہ
(نباتیات) وہ پودا جس کا رشتک زرد اس کی اساس سے جڑا ہوا پایا جائے، جیسے دھتورا ، بینگن ، سرسوں اور افیون
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔