تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بغل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بغل" کے متعقلہ نتائج
بَغَل گَنْد
۱. بغل کے پسینے میں بد بو کی بیماری ایک مرض جس کے باعث بغل سے بری قسم کی بو آنے لگتی ہے۔
بَغَل مار
فن کشتی کا ایک دائْو(جس میں اپنے دونوں ہاتھوں کو ایک دم حریف کی دونوں بغلوں میں ڈال کر اور اپنا منْھ حریف کی داہنی بغل کی طرف کرکے اپنے داہنے کھوے اور بازو سے حریف کا بایاں ہاتھ اچھال کر پیچھے جا کر دوسرے دانو پر چت کردے)
بَغَل بِلائی
بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)
بَغْلی
بغل سے منسوب: جو قریب یا پہلو میں ہو، بغل سے تعلق رکھنے والی چیز، قبر کا وہ گڈھا جو زمین کاٹ کر ایک پہلو میں بناتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔