تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جائے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جائے" کے متعقلہ نتائج
جائے ضَرُور
جا ضرور یہ لفظ ہندوسان میں بنایا گیا، اریان میں ضروری قدم جا، آب خانہ ہے، بیت الخلا، رفع حاجت کی جگہ، پیخانہ، براز
جائے اُسْتاد خالی ہے
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہوجائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں ، کوئی فن یا کمال حاصل ہونے باوجود اپنے سے بہتر کامل تر کا وجود ممکن ہے .
جائے مانْدَن نَہ پائے رَفْتَن
ایسی الجھن جس سے فرار ممکن نہ ہو ، (لفظاً) نہ ٹھہرنے کی جگہ نہ جانے یا بھاگنے کی (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کام نہ کرتے بنے نہ چھوڑتے) .
جائے گُل گُل باش جائے خار خار
(لفظاً) پھول کی جگہ پھول اور خار کی جگہ خار ، جیسا موقع دیکھو ویسا کام کرو نرمی کی جگہ نرمی سختی کی جگہ سختی .
جائے اُسْتاد خالی
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہو جائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں
جائے اُسْتاد خالی اَسْت
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہو جائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔