تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خم" کے متعقلہ نتائج
خُمِ عیسیٰ
۔مذکر۔ حضرت عیسیٰؑ کے معجزات سےایک یہ تھا کہ مختلف رنگ کے کپڑے مٹکے میں ڈال کر نکالتے تو وہ سفیدہ و سیاہ ہوتے۔
خَموشا
گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ
خَمْلِ مِع٘دَہ
(طب) معدہ کی چنٹیں جو خالی معدہ میں اس کی اندرونی لعاہدار جھلی کے طبیق میں پائی جاتی ہیں
خُمار
نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے
خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ
شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔