تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دم" کے متعقلہ نتائج
دَمِ عِیسیٰ
حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری
دَمُ الثُّعْبان
طب) رک: دمَ الْاَخَوَین: دم الاخوین (ع) ... اس کو قاطِرُالدَم اور دم التنین اور دم الثعبان بھی کہتے ہیں.
دَمِ تَمَتُّع
فائدہ اُٹھانے کے بدلے قربانی (دینا) ؛ (فقہ) وہ قربانی جو حج اور عُمرہ کے ادا کرنے کے بعد لازم آتی ہے.
دم عتاب
غصہ، جوش و خروش، لڑاکا عورت، پشیمانی پر روحانی تکلیف، قہر، غضب، طیش، انتقام لینے والی روحیں، جنگ میں جوش کی شدت
دَم کَش
نالہ و فریاد کرنے والا ؛ آواز نکالنے والا، وہ جو گانے بجانے میں آس دینے کے لیے دوسرے کی آواز میں آواز ملائے.
دَم توڑ
(بارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھینچی جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نِیچے کے بِیچ میں ڈلی رہتی ہے، دانکی، ہسلا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔