تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوعالم" کے متعقلہ نتائج

دو عالَم

دنیا و عقبیٰ، دو جہاں

دو عالَم گِیر

دنیا اور عقبی پر چھایا ہوا .

دو عالَم اُلَٹ جانا

دونوں عالموں کا تہہ و بالا ہو جانا .

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone