تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زخم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زخم" کے متعقلہ نتائج
زَخْمِ ہُنَر
وہ غم یا زخم جو تخلیق فن، فنکاری، تخلیقی عمل اور ہنر کے سبب ملا ہو، حسن کاری یا تخلیق کی دی ہوئی تکلیف
زَخْمَۂ ساز
plectrum used for playing any musical instrument, especially for plucking strings of a guitar
زَخْمَہ وَر
مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا
زَخْمَہ زَن

زَخْم ہَرا کَرْنا
گھاؤ کو تازہ کرنا، گُزشتہ رن٘ج یا دُکھ کے احساس کو تازہ کرنا، ماضی کے دُکھوں کی یاد دِلا کر تکلیف پہنچانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔