تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سلامت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سلامت" کے متعقلہ نتائج
سَلامَت کُوچَہ
ایک رستہ مثل خندق کے بہت کج اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج کے سپاہی اس رستے کی کجیوں کی آڑ میں بچتے ہوئے نزدیک قلعۂ غنیم کے پہنچ جائیں
سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا
ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا کریا کرم کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے
سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا ہے
ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا کریا کرم کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے
سَلامَت روی اِخْتِیار کَرْنا
اعتدال سے کام لینا، معتدل راہ اختیار کرنا، کفایت سے بسر کرنا، میانہ چال چلنا، میانہ روی اختیار کرنا
سَلامَتی کَونْسِل
اقوام متحدہ کے تحت ایک ذیلی ادارہ جو جملہ ممالک کی سلامتی اور جغرافیائی حدود میں کسی بیرونی حملے سے بچاؤ کا ذمہ دار ہے
کُوچَۂ سَلامَت
ڈھکا ہوا راستہ ، گلی ، سرنگ ، چور گلی یا راستہ جومثلِ خندق کے ترچھا اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج اس راستے کی کجیوں کی آڑ میں صحیح سلامت قلعۂ غنیم تک پہنچ سکے، حملہ آور سپاہیوں کے لیے دشمن پر حملے کا محفوظ راستہ .
مُبارک سَلامت ہونا
ایک دوسرے کو مبارک باد دیا جانا، مبارک باد اور سلامت باشد کے الفاظ کہنا، اظہارِمسرت کیا جانا
جَہان پَناہ سَلامَت
(دعائیہ) بادشاہ کی عمر دراز ہو ، بادشاہ کی سواری کے آگے آگے نقیب یہ آواز لگاتے تھے اور بادشاہ کو خطاب کرتے وقت بھی لوگ یہ کلمہ دہرانے تھے.
اَللہ سَلَامت رَکھے
دعائیہ کلمہ ، خصوصاََ اربابِ نشاط میراثی ،نائی وغیرہ کا جسے زبان سے ادا کر تے وقت وہ سلام کو جھکتے ہیں .
جَہاں پَناہ سَلامَت
بادشاہ کی عمر دراز ہو، بادشاہ کی سواری کے آگے آگے نقیب یہ آواز لگاتے تھے اور بادشاہ کو خطاب کرتے وقت بھی لوگ یہ کلمہ دہراتے تھے
مُبارَک سَلامَت
مبارک باد دینے کا عمل، ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا، خیر سگالی کے جذبات کا باہمی اظہار، باہمی مبارک باد، تہنیت
حَضْرَت سَلامَت
کلمۂ تعظیمی، (یہ لفظ تعظیماً برابر والوں کے ساتھ بھی بولا جاتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں، یار، دوست، (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر بھی استعمال ہوتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں
بَچّےکی ماں بُوڑھے کی جورُو سَلامَت رہے
جس طرح ماں کی موت کے بعد بچہ آرام سے محروم ہوجاتا ہے اسی طرح بیوی کی موت سے بوڑھا آدمی بے سہارا ہوجاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔