تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سمن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سمن" کے متعقلہ نتائج
سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ
(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.
سُمْنَہ
۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.
سَمَن حاضِری جَواب دِہی
(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.
سَمَنْد
وہ گھوڑا جس کے جسم کا رن٘گ بادامی اور ایال اور دم و زانو سیاہ ہوں یا زانو اور پچھلے پاؤں کے بال سیاہ ہوں (یہ مبارک خیال کیا جاتا ہے)، زردی مائل گھوڑا
سَمْنَک
گیہوں کا مغز (دودھ) جو اُبال کر یا کئی دن پانی میں بھگو کر نکالا جاتا ہے اور سوہن حلوہ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے
سَمُنْدَر پَھل
ایک قسم کا پھل جو ہلیلۂ سیاہ سے بڑا چار پہلو اور سُرخ رنگ کا ہوتا ہے ، پرانا ہونے پر اس کا رنگ سیاہ ہو جاتا ہے ، بطور دوا مستعمل.
سَمُنْدَر سوکھ
سیاہ رنگ کے چکنے تخم کو رائی کے دانوں سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ، مُغلّظِ منی اور مُسَکّن ہیں.
سَمُنْدَر پھین
سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے ، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے . بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے ، کف دریا ، زیدالبحر.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔