تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مفت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مفت" کے متعقلہ نتائج
مُفت لِلّہٰی
رک : مفت خدا ، خوامخواہ ، بے فائدہ ، بے مقصد ، بے غرض ، بلا وجہ ، بلاسبب ، بیکار ، ناحق ۔
مُفْت خور
قیمت دیئے بغیر مال کھا جانے والا، دام ادا کیے بغیر کھانے والا، بلا خرچ کیے مزے اڑانے والا، طفیلی، نیبو نچوڑ
مُفتَرےٰ
وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔
مُفَتِّن
فتنہ پیدا کرنے یا فتنے میں ڈالنے والا، فتنہ پرداز، فتنے اٹھانے والا، مجازاً: لبھانے والا، پرچانے والا
مُفَتِّت
(لفظاً) توڑنے والا ، ریزہ ریزہ کرنے والا ؛ (طب) وہ تفرق ِاتصال جس سے ہڈی چور چور ہوجائے نیز پتھری کو ریزہ ریزہ کرنے کی دوا ؛ تپ دق کا تیسرا درجہ جس میں رطوبت ثالثہ فنا ہونے لگتی ہے ۔
مُفَتِّر
کمزور کر دینے والا، (طب) وہ دوا (یا کوئی مشروب وغیرہ) جس کے پینے سے بدن گرما جائے اور ضعف و کسالت لاحق ہو
مُفْت بھی نَہ لینا
کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔
مُفْت را، چَہ گُفت
(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔
مُفَتِّش
تجزیہ کرنے والا، ملاحظہ کرنے والا، تفتیش اور تحقیقات کرنے والا، دریافت کرنے والا، ڈھونڈنے والا، ممتحن، سپرنٹنڈنٹ، سنسر
مُفْت بھی نَہ پُوچھنا
کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔