تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پھل" کے متعقلہ نتائج
پَھل
چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .
پُھلْچُہی
نیلا پن لیے کالے رنْگ کی ایک چمکتی چڑیا جو پھولوں پر اُڑتی پھرتی ہے، اس کی چونْچ پتلی اور کچھ لمبی ہوتی ہے جس سے وہ پھولوں کا رس چوستی ہے، پھلسنْگھی
پَھلْ تاڑ
تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .
پَھلا
بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ
پَھلی
غلاف دار لمبا پھل جس میں گودے کی جگہ چھوٹے چھوٹے بیج کے دانوں کی قطار ہوتی ہے جیسے مٹر، مونْگ یا املتاس کی پھلی وغیرہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔