تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھُلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھُلّی کے معانیدیکھیے
پھُلّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سفید ابھرا ہوا دھبا جو آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے ، ٹینٹ .
- کیل جس کا سوا سادہ یا منقش چوڑا اور چپٹا ہو .
- وہ کیل جو اوپر سے ہموار ہوتی ہے اور جوتوں میں جڑی جاتی ہے
- بندوق کے گھوڑے کا کتا (ایک پرزہ)
- شور ، کھار .
- لونْگ یا کیل کی شکل کا (سونے چانْدی کا) چھوٹا سا زیور جو ناک یا کان میں پہنا جاتا ہے ، لونْگ ، کیل .
English meaning of phullii
Noun, Feminine
- a kind of nail having smooth and flat head
- small flower-shaped ornament of gold or silver worn in the nose or ear
- white speck in the eye
- loop, snare,pod of any leguminous plant, particularly of bean and peas, shield, blade
फुल्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दे० ' फुलिया '।
- फूल के आकार का कोई आभूषण या उसका कोई भाग।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھُلّی)
پھُلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔