تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چپ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چپ" کے متعقلہ نتائج
چَپُّو
ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)
چُپ تَعزیَہ
امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے
چَپَّل سین٘ڈ
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
چَپَّل سِن٘د
چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔