تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کسا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کسا" کے متعقلہ نتائج
کَساوا
. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.
کَساد
(زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رِواجی
کَساد بازاری
لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔