تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کند" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کند" کے متعقلہ نتائج
کَنْد پیٹ
(ہندو) ایک آسن جس میں پالتی لگا کر زمین پر بیٹھ جاتے ہیں، بعد ازاں ایک پانو کا پنجہ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر آہستہ آہستہ گھما کر اوپر کو اٹھاکر پیٹ پر لے آتے ہیں
کَنْد مُول
زمین کے اندر پیدا ہونے والے پھل یا پودے کی جڑ جو کھانے کے کام آتی ہو، جیسے: مولی، شکرقند، گاجر وغیرہ
کُنْد زَبان
جس کے بولنے میں رکاوٹ پیدا ہو، جو بولنے میں ہکلاۓ، جو رُک رُک کر بولے، اٹک اٹک کر بولنے والا.
کَنْدالَہ
کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.
کُنْد گھیرا
(حیوانیات) ہڈیوں کے گھیرے جو دھڑ کے کناروں پر بطنی جانب کے موٹے عضلات کے پاس ہوتے ہیں اور مع فقروں کے (جو کہ ہر دو کے بالائی کناروں کے درمیان ہوتے ہیں) جسم کو گھیرلیتے ہیں انہیں کولا گھیرا بھی کہتے ہیں.
کُنْد گَڑھا
کند اوزار کا نشان، سطحی نشان، ایسا گڑھا جوکسی کُند اوزار کی ضرب سے کسی چیز کی سطح پر پیدا ہو جاۓ.
کَنْد مُول پَھل
(حلوائی) مغزیات اور خشک میوؤں سے تیار کی ہوئی مٹھائی، پنجاب اورسرحدی علاقے کی خاص چیز
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔