تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گھن" کے متعقلہ نتائج
گُھنْ
ایک کیڑا جو لکڑی کوکھا کرآٹا آٹا کر دیتا ہے نیز وہ کیڑا جوغلّے میں لگ جاتا ہے جیسے: سرسری، دھوڑا وغیرہ
گَھن گَھرَج
(لفظاً) بجلی کے کڑکنے یا بادل کے گرجنے کی آواز ؛ مراد : زوردار آواز ، کڑک ، زور کی کڑک .
گُھنّا
بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق
گَھنْٹہ گَھر
گھڑی ٹاور، وہ اونچا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔