تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھنی" کے متعقلہ نتائج

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گَھنیری

گھنی، گہری

گَھنیرا

بہت، بے حد، زیادہ، کثیر، وسیع، زیادہ مقدار میں، تعداد میں زیادہ، وافر

گَھنیر

گھنیرا جو فصیح اور زیادہ مستعمل ہے، گھنا، تہ در تہ، گھن دار، گہرا

گَھنیسَر

گھنی جس میں ہر پاس پاس نکلے ہوں (دم) .

گَھنی گَھنی

نہایت گھنی، بہت گنجان

گَھنی گھور

نہایت گنجان

گَھنی چھایا

گَھنی چھاؤں

۔ مونث۔ گُنجان سایہ جس میں دھوپ نہ چھنے۔

گَھنی جھاڑی

گَھنی ڈاڑھی

وہ داڑھی جس کے بال برابر ایک دوسرے سے ملے ہوئے نکلے ہوں (چھدری کی ضد) .

گَھنی داڑھی

وہ داڑھی جس کے بال برابر ایک دوسرے سے ملے ہوئے نکلے ہوں (چھدری کی ضد) .

گَھنیری گَھٹا

رک : گھنگھور گھٹا

گَھنیری داڑھی

رک : گھنی داڑھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنی کے معانیدیکھیے

گَھنی

ghaniiघनी

اصل: ہندی

وزن : 12

گَھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گنجان، پاس پاس، متصّل
  • بہت، وافر، ڈھیرساری، زیادہ (مذ: گھنا)
  • جس کی شاخیں یا ریشے وغیرہ بہت پاس پاس ہوں یا بہت سے ہوں (درخت، پودے وغیرہ)
  • گنجان سایہ (جس میں دھوپ نہ چھنے، چھاؤں کے لیے مستعمل)
  • سیاہ رات، مراد: سیاہ، مہیب، ڈراؤنی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ghanii

Noun, Feminine

  • dense, compact, thick, heavy
  • thick, dense

घनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घनी, पास पास
  • काली रात, अर्थात: डरावनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone