تلاش شدہ نتائج
"चश्म-ए-मस्त-ए-यार" کے متعقلہ نتائج
مَسْتِ نَظَر
نشیلی آنکھ والا ؛ (مجازا ً) معشوق ۔
مَسْتِ اَزَل
قدرتی مست، کامل مست، مست ازلی
مَسْتِ اَلَسْت
انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں
مَسْتِ اَلَسْت
اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔
شیرِ مَسْت
تند شیر؛ بھپرا ہوا شیر؛ بہادر ، دلیر، شجاع
چشم خضر
eye of Khizr- allusion to Prophet Khizr who is immortal
چشم خضر
eye of Khizr- allusion to Prophet Khizr who is immortal
کُوئے یار
محبوب کی گلی ، دوست کا کوچہ
چشم نم
تر آنکھ، چشمِ پُر آب، چشم پُرنم
مَست مَئے
شراب کے نشے میں چور، میکدہ کا نشا، شراب کا نشہ
ساقیٔ مست
intoxicated cupbearer, (met.) the beloved
اَحْوَلِ چَشْم
جو سیدھی پتلی سے نہ دیکھ سکے، بھینگا
ہندوئے چشم
سیاہ آنکھ، کالی آنکھ، آنکھ کی پتلی
نَرگِسِ چَشم
جس کی آنکھیں بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا
تُرْکِ چَشْم
حسین و خوبصورت آن٘کھ، ایسی آن٘کھ جو سپاہیوں جیسے صفت رکھتی ہو، وہ آن٘کھ جو ترک جیسے اوصاف رکتھی ہو، محبوب کی آنکھ، تیز اور روشن آنکھ
گَرْدِشِ چَشْم
آنکھ کی گردش جو دیکھنے کے وقت ہوتی ہے، دیکھنا، توجہ سے دیکھنا، آنکھ کا اشارہ، اشارۂ چشم، جنبش چشم
مَردُمَک چَشم
retina of eye, eyeball, pupil of the eye
چَشْمِ زَخْم
نظر بد، وہ آزار جو نظر بد کے اثر سے پہن٘چے، ضرر، نقصان
چَشْمِ قَلْب
(لشکری) درمیان میں رہنے والا فوجی دستہ.
گُلِ چَشْم
وہ شخص جس کی آنکھ میں پھلی ہو، وہ داغ جو آنکھ کی پتلی میں ہو، وہ جس کی آنکھ میں سفیدی، پھولا یا پُھلّی ہو، پُھلّی والا، آن٘کھ میں پیدا ہو جانے والی ایک بیماری، آنکھ کی پھلی
چَشْمِ بُلْبُل
ایک قسم کا کپڑا، بلبل چشم
کُحْلِ چَشْم
آنکھوں میں لگانے کا سُرمہ.
چَشْمِ شَوق
شوق دیدار، دیکھنے کی خواہش، خواہش، آرزو، تمنا، کسی چیز کو دیکھنے کا شوق
اَبْلَقِ چَشْم
آنکھ جو سیاہی، سفیدی نیز گردش کی خصوصیات میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہو
زَہْرِ چَشْم
غیظ یا غصّہ جو نگاہوں سے ظاہر ہو ، غصیلی نظر ؛ خشمگیں نگاہ.
چَشْمِ سَفید
گستاخ ؛ مایوس ؛ نابینا، اندھا ؛ بے مروت آن٘کھ.
چَشْمِ ضَیغَم
ایک تعمیری اور قیمتی پتھر.
چَشْمِ اَرْزَق
چشم ازرق (رک) کی ایک شکل.
چشمِ شَب
چاند جو ساری رات جاگتا رہتا ہے
چَشْمِ شور
نظربد جو فوراً اثر کرے، بری نظر، بری نظر کا اثر، چشم بد
چشمِ تَر
آنسو بھری آنکھ، چشم پُر آب، چشم پُرنم، چشم گریاں، دیدہ تر
چَشْمِ لَگَن
شمعدان کا گول حلقہ جس میں شمع کھڑی کی جاتی ہے؛ شمع.
چَشْمِ بَد
بری نظر؛ بری نظر کا اثر؛ نظربد
رَمَدِ چَشْم
आशोबे चश्म, नेत्रा- भिष्यंद, आयी हुई आँख ।।
مَسْتِ ظُہُور
تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔
مَسْتِ خواب
خوابیدہ ، سویا ہوا ، خواب میں مستغرق ؛ (مجازاً) غافل ، لاپروا ۔
مَسْتِ خِرام
مستی میں چلنے والا ، اتراہٹ کی چال میں مستغرق ۔
فِیلِ مَسْت
مست ہاتھی ، جوان اور تنرست ہاتھی جو بہت تیز دوڑتا ہو
حضور یار
in the presence of the beloved
مَسْتِ مُدام
(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا
نِگاہ مَست
مستی بھری نظر، خمار آلود آنکھ، معشوقانہ اداؤں والی آنکھ, محبوب کی آنکھ یا نظر
نثار یار
infatuated by the beloved
گل یک چشم
آلۂ تناسل ( ایرانی لونڈے بازوں کی اصطلاح )
مَسْتِ حال
اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔