تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"जाए" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"जाए" کے متعقلہ نتائج
جائیں مائیں
۔(ھ) مونث۔ بچّوں کا ایک کھیل جس میں چکیپھیری پھرتے جاتے ہیں اور ’’جھائیں مائیں کوّوں کی برات آئی‘‘ کہتے جاتے ہیں۔
جائِز وَلی
یتیم کا ذمہ دار جو حسب احکام (شریعت و قانون) اس کی املاک کا نگہبان ہو ، یتیموں کا محافظ و نگراں ، کورٹ آف وارڈس ، بیوہ یا نابالغ یا نابالغہ یا کسی اور کورٹ شدہ کا قانونی ولی .
جائے گُل گُل باش جائے خار خار
(لفظاً) پھول کی جگہ پھول اور خار کی جگہ خار ، جیسا موقع دیکھو ویسا کام کرو نرمی کی جگہ نرمی سختی کی جگہ سختی .
جائے اُسْتاد خالی
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہو جائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں
جائے اُسْتاد خالی اَسْت
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہو جائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں
جائے اُسْتاد خالی ہے
استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہوجائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں ، کوئی فن یا کمال حاصل ہونے باوجود اپنے سے بہتر کامل تر کا وجود ممکن ہے .
جائے تَنگ اَسْت مَرْدُماں بِسْیار
جب مان٘گ زیادہ ہو اور رسد کم ، چیز تھوڑی اور چاہنے والے بہت ، جگہ کم اور بھیڑ زیادہ .
جائے ضَرُور
جا ضرور یہ لفظ ہندوسان میں بنایا گیا، اریان میں ضروری قدم جا، آب خانہ ہے، بیت الخلا، رفع حاجت کی جگہ، پیخانہ، براز
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔