تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"मीत" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"मीत" کے متعقلہ نتائج
مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ
دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے
مِطْران
یونانی کلیسا میں اسقف سے بڑا اور بطرک سے چھوٹا عہدہ دار ، یہود و نصاریٰ وغیرہ کا قومی سردار و سرگردہ بزرگ ؛ پادری ۔
دَھن کا دَھن گیا اور مِیت کی مِیت گئی
روپیہ بھی گیا اور دوست بھی گیا، اگر دوست کو قرضہ دو تو یہی ہوتا ہے
پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر
دوست، سردار سے پان٘چ روپے تک اور حاکم سے پچاس روپئے تک درگزر کرے، یگانے اور رئیس سے کسی قدر نقصان بھی ہو تو بھی مروت نہ توڑیئے
بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت
کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے
جوگی کِس کے مِیت ہوتے ہیں
جوگی کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، وہ ہمیشہ یہاں وہاں گھومتا پھرتا رہتا ہے
کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت
کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے
راجا کِس کے پاہُونے، جوگی کِس کے مِیت
(راجا اور جوگی) دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں
چاتُر تو بَیری بَھلا، مُورْکھ بَھلا نَہ مِیت
عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔