تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".adb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".adb" کے متعقلہ نتائج
دُوب
چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)
دو آب
دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں
اَڑْ بَنْد
(زراعت) ہل کی جوے کہ حسب ضرورت آگے پیچھے کرنے کی غرض سے ہرس میں بنے ہوۓ کٹاو جن میں میخ باںدھ دی جاتی ہے
آڑ بَنْد
دھوتی كا سرا جو آگے سے ٹانگوں كے بیچ میں سے نكال كر پیچھے كركے لپیٹ میں اڑس لیا جاتا ہے، لانگ
دُوبے
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب
ڈَب دار جوڑ
(نجَاری) یہ انگریزی طرز کا جوڑ کہلاتا ہے اور انگریزی لفظ ڈو کو بگاڑ کر اردو میں ڈب اور اس وضع سے لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرو ، ڈگڈگی یا ڈب دار جوڑ کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔