تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".aof" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".aof" کے متعقلہ نتائج
فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
f-number
فوٹو گرافی: ماسکی طول اور عد سے کے اصل قطر کا درمیانی تناسب۔ f 5 کا مطلب یہ کہ فوکس کا (ماسکی) طول قطر کا پانچ گنا ہے۔.
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
فُغانی
فریاد کرنے والا، نالہ کرنے والا، آہ و بکا کرنے والا، رونے چلانے والا، غم خوار، ماتم کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔