تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".enm" کے متعقلہ نتائج

nm

nautical mile بحری میل۔.

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

nmr

نیز nuclear magnetic resonance نیو کلیائی مقناطیسی گمک۔.

نَم

آٹھ کے بعد کا ہندسہ، نو

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نِیم

آدھا، نصف، اَدھ‏، ادھورا

عَین مَرْضی

اصل مرضی، ذاتی مرضی، ذاتی رضامندی

نَماء

بڑھوتری ؛ اضافہ نیز منافع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نشو و نما وغیرہ

nim

ایک گھریلو کھیل جس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حصّے میں نہ آئے۔.

neem

نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.

نَوم

سونے والے

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نائِم

سونے والا، خفتہ، ، نیز اونگھتا ہوا

نُعم

نعم = نازکی ، نرمی اور نیکی

نَعام

شتر مرغ ۔

نَعِیم

انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام

ناعِم

نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)

عَنَم

زمین حجاز کا ایک درخت، جس کے پھل کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور جسے مہندی لگی انگلی سے تشبیہ دی جاتی ہے

نَو ماہ

نو مہینے کی مدت (خصوصا ً حمل کی مدت کے لیے مستعمل) ۔

نِعَم

نعمتیں، آسائشیں

نَعائِم

(ہیئت) چاند کی بیسویں منزل، جس کی شکل شتر مرغ جیسی ہے، یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں، جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں، جنھیں نعائم صادر کہتے ہیں

نِیم ماہ

نصف ماہ یا چودہ دن (عموماً ماہ کے سابقے کے ساتھ مستعمل).

اَن مُنْدھا

(کاشتکاری) صبح کا جھٹ پٹا وقت جس میں کسان کھیت پر جاتا ہے

عَین‌ مَین

ہوبہو ، بعینہ ، بالکل .

اِنمِلاق

मित्रता, दोस्ती, चापलूसी, चाटुकारिता, अनुकंपा, दया, मुक्ति पाना, छुटकाराः बराबर होना, एक-सा होना।

اَن مَنی

ان منا کی تانیث

اَنْ مِلْ بے جوڑ

نا مربوط، بے میل، بے ربط

اَنمَنا پَن

ان منا (رک) کا اسم کیفیت .

اَنمولا

انمول

اَنْمَنانا

گھبرانا، اداس ہونا، بادل ناخواستہ کوئی کام کرنا

اَن میل باتیں

incoherent speech or talk, nonsense

اَنمار

‘नम्रः’ का बहु., चीते ।

اَنْماط

ایک عمدہ قسم کا ریشمی فرش

اِنماس

शिकारी का शिकार के लिए आड़ में छिपना, छिपना, लुप्त होना।

اَن مَنا

روٹھا ہوا، ناخوش، ناراض

اَنْمُوذَج

نمونہ، مثال، کسوٹی

اَنْمُوذَجاً

نمونے کے طور پر

اَن مِلا

جو میل جول نہ رکھے ، بیگانہ خو .

اَنْمول

بیش قیمت، بیش بہا، نادر، اعلیٰ درجے کا

enmity

عَداوَت

اَنمَلَہ

अ. स्त्री. उँगली का सिरा, यह शब्द नौ प्रकार से आता है, परन्तु बोला यही जाता है, ‘अलिफ़' और ‘मीम' पर ज़बर, जेर, पेश, तीनों आते हैं।

inmate

ہَم خانَہ

enmesh

اُلْجھانا

inmost

باطِنی

اَن مِل

نہ ملنے والا، کم آمیز، بیگانہ خو

اَنْ مِٹ

نہ مٹنے والا، امٹ، اٹل، لازوال، مسقل، ناقابل تلافی، ناقابل تسخیر

آن مان

تعظیم، عزت، ادب

آن مان سے

in a dignified way

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

نَو مایَہ

(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نام کے

نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔

نام کی

نام نہاد ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

نِیم چَھڑ

(کندلا کشی) چاندی یا تہ پترے کی ایک گز تک لمبی سلاخ جو تار کھینچنے کے لیے بنائی جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone