تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".gja" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".gja" کے متعقلہ نتائج
گُونجا
(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے
گازَہ
وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں ، جھولا ، پالنا.
گِجائی
(زر بافی سلما سازی) معمول سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلما اصطلاحاً گجائی کہلاتا ہے ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتّوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتا ہے ، بھوگلی ، کنگنی.
گَزی
ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر
گانجا
بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے
گُجّا
(شکر سازی) شیرہ نِتھرنے کے لیے راب کے تھیلے رکھنے کو ایک قسم کی دریائی گھاس کا بنا ہوا کوٹھا ، جونک.
گانجَہ
بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔