تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".haje" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".haje" کے متعقلہ نتائج
ہَیضَہ
ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب
ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی
قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل
ہٰذا فِراقُ بَینِی وَ بَینَکَ
(قرآن مجید کی اٹھارھویں سورت الکہف کی آیت ۷۸ کا ایک جزو ہے) مجھ میں اور تم میں جدائی (حضرت موسیٰ علیہ السلام سے حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا تھا) ۔
حاجی لَک لَک
ایک پرند جس کی پیٹھ سیاہ سینہ سفید چون٘چ کدال کی طرح لمبی موٹی بھاری اور زرد رن٘گ کی ، ٹان٘گیں بہت لمبی لمبی سفید سفید پنجہ مرغ یا کون٘ج کی طرح کا ہوتا ہے ، مٰ ڈھینگ یا ڈھینگ مسافر خریفی، سارس .
حَجِ وِداع
رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا، حجۃ الوداع
ہَزارا
۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔