تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".hmek" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".hmek" کے متعقلہ نتائج
ہوم کُنڈ
ہوم کی آگ رکھنے کا حوض ؛ زمین کا وہ گڑھا جس میں متبرک آگ رکھیں ، ہوم کی آگ رکھنے کا گڑھا ؛ جیسے : اگن کنڈ ۔
ہَمکارا ہَمکاری
۔(ھ) لکھنؤ۔ اول مذکر۔ دوسرا مونث۔ کسی بات کے اقرار واقبال کی آواز۔ جیسے اکثر کہانی سننے والے ہاں ہوںکیا کرتے ہیں۔ دہلی میں اس جگہ ہنکارا ہے۔
ہَمَہ خانَہ آفتاب
جس کا ہر پہلو قابل تعریف ہو ، جس کی ہر بات مثالی ہو ؛ وہ گھرانہ جس کا ہر فرد ذہین و فطین ہو ، وہ گروہ جس کے ہر فرد میں کوئی خوبی ہو (رک : ایں خانہ تمام آفتاب است) ، (کسی کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔
ہَم خوابی
ہم خوابی، ساتھ سونے کا عمل یا حالت، ہم خواب ہونے کی حالت یا کیفیت، مباشرت، ہم بستری، صحبت، مجامعت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔