تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ihf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ihf" کے متعقلہ نتائج
حَف نَظَر
(دعائیہ کلمہ) چشم بد دور، نظر بد دور ہو، نظر نہ لگے، بری نظر نہ لگنے کا کلمہ، بری نظر کے اثر سے بچنے کے لیے
حافِظی ما بَعْد تِمْثال
(نفسیات) حافظے میں آنے والی آخری صورت یا شبیہ، یادوں کا بعد میں آنے والا ہیولا.
حِفْظِ ما تَقَدُّم
پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی
ہَفْتَہ ہَفْتَہ آٹْھ دِن کی پَیدائِش
بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)
ہَفْتے جَڑْنا
(کشتی) حریف کے بازوؤں کے نیچے سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن پکڑلینا ، ہتے جڑنا (رک) ہفتے گانٹھنا
حافِظَہ
وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد
ہَفْتاد و دو شاخ
مسلمانوں کے بہتر فرقے ؛ دنیا کی مختلف قومیں اور مذاہب ؛ قرآن شریف پڑھنے کے بہتر طریقے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔