تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ikis" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ikis" کے متعقلہ نتائج
عاکِس
عکس ڈالنے والا ؛ (طبیعات) منعکس کرنے والا ، موڑ دینے والا (عموماً کوئی سطح یا جسم جو آواز یا روشنی کی لہروں کو موڑ دے).
عقص
بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا
اِکِّیس پان کا بِیڑا
تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے
کوس
راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ
اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی
سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل
آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی
ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے
آکاش بانْدھیں پَتّال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی
ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے
آکاش دِیا
(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا
اَکاس دِیا
معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔