تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".item" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".item" کے متعقلہ نتائج
اِعْتِماد کا ووٹ
اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)
تَواَم
ایک طرح کا خط جس میں دو ورقوں کو اوپر تلے رکھنے سے حروف ظاہر ہوجاتے ہیں، ان اوراق پر لکیریں یا نشان بنے ہوتے ہیں، خط تواماں
اَتَمُ الْاَیّام
جن دنوں کے عربی ناموں میں عدد کی نسبت شامل ہے ان میں کامل یا بڑے عدد کا دن (جس کی صورت یہ کہ عربی میں اتوار کو یوم الاحد ، پیر کو یوم الاثغین ، منگل کو یوم الثلثاء ، بدھ کو یوم الاریعاء اور جمعرات کو یوم الخمیس کہتے ہیں اس کے بعد جمعہ اور ھفتہ (یوم السبت) کے ناموں میں عدد کی نسبت شامل نہیں ہے) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔