تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".katl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".katl" کے متعقلہ نتائج
قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا
(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے
کیتلی
انگریزی لفظ کَیْٹِل کا بگڑا ہوا لفظ، ایک ٹونٹی دار ظرف کا نام جس میں چائے یا پانی جوش کرتے ہیں
قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا
(فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا
کَٹول
ایک قسم کا پودا یا روئیدگی، جو طبّی فوائد میں آتشک کے لئے اور دوسری مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مستعمل ہے، شنان
کَتَّل
پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
قَتلِ اِنسان مُستَلزِمُ السَّزا
انسان کے قتل پر سزا کا لازم ہونا ، (قانون) انسان کا قتل جس پر سزا ہو جو قتلِ عمد کی حد تک نہ پہنچا ہو کسی فعل کے ارتکاب سے ہلاکت کا باعث ہونا اس نیت سے کہ ہلاکت وقوع میں آئے یا اس نیت سے کہ ایسا ضرر جسمانی وقوع میں آئے جس سے ہلاکت ہو جانے کا احتمال ہو اس علم سے کہ غالباً اس فعل کے کرنے سے وہ ہلاکت کا باعث ہوگا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔