تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lait" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lait" کے متعقلہ نتائج
لَتا
وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ
لُوط
ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا
لَٹ دُھونا
۔بالوں کی لڑکو پانی سے صاف کرنا۔ ۲۔(عو) شادی اور جننے کی رسم۔ جس میں دودھ سے لٹ دھوئی جاتی ہے اور اس کا نیک حقداروں کو ملتا ہے۔
لَٹ دُھلانا
بچے کی ولادت کے بعد ماں کا دودھ پینے سے پہلے کی ایک رسم جس میں بچے کی پھوپھی وغیرہ آٹے کا دودھ بناتی، اس میں ہری دوب ڈالتی اور اس سے زچہ کی لٹ دھلا کر بسم اللہ کہہ کے بچے کو دودھ لگا دیتی ہے.
لات مار کَر کَھڑا ہونا
۔ (عو) جن کر تندرستی کے ساتھ اُٹھنا۔ جننے سے بخیریت فراغت پانا۔ اصل میں پلنگ کو لات مار کر کھڑا ہونا تھا۔ خدا نے یہ طاقت گنواریوں ہی کو دی ہے کہ ادھر جنا اودھر پلنگ کو لات مار کر کھڑی ہوگئیں۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔