تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لات" کے متعقلہ نتائج

لات

(حیوان یا انسان کا) پان٘و، پیز نیز ٹھوکر، پان٘و کی ضرب

لاتی

لات سے منسوب، لات کا ماننے والا، بُت پرست

لات مار کَر کَھڑا ہونا

۔ (عو) جن کر تندرستی کے ساتھ اُٹھنا۔ جننے سے بخیریت فراغت پانا۔ اصل میں پلنگ کو لات مار کر کھڑا ہونا تھا۔ خدا نے یہ طاقت گنواریوں ہی کو دی ہے کہ ادھر جنا اودھر پلنگ کو لات مار کر کھڑی ہوگئیں۔

لات کا آدمی بات سےنَہِیں مانتا

۔مثل۔ دیکھو لاتوں۔

لات کَرنا

ایڑ لگانا ، رکاب میں پیر ڈالنا.

لات لَگْنا

لات لگانا (رک) کا لازم ، پان٘و کی ضرب لگنا.

لات مُکّی

لاتوں اور گُھون٘سوں کی لڑائی، لپاڈگی

لات چَلْنا

لات چلانا (رک) کا لازم ، ٹھوکر لگنا.

لات کَھانا

لات سے پٹنا، ٹکھرایا جانا، دولتی کھانا، ذلیل ہونا، رسوا کیا جانا

لات جَڑْنا

ٹھوکر مارنا ، پان٘و سے ضرب لگانا.

لات مارْنا

۱. پان٘و کی ٹھوکر لگانا ، پان٘و سے ضرب لگانا.

لات لَگانا

ٹھوکر مارنا ، ٹھکرانا ، ضرب لگانا ، زک پہنچانا.

لات جَمانا

رک : لات جَڑنا.

لات چَلانا

ٹھوکر مارنا، پاؤں کی ضرب لگانا، نیز ٹانگ ہلانا

لات وا

(بیل بانی) لات جھاڑو ، لات مارنے والا بیل ، لتوآ .

لات مارْ کَر

ٹھکرا کر ، ٹھوکر مار کر ، جتن سے ، قوّت کے ساتھ.

لاتوں

لات کی جمع مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاتیں

لات کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹان٘گیں

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل ہے.

لاتِینی

رک : لاطینی جو زیادہ مستعمل ہے.

لاتِب

لات جانا

دوہے جانے کے وقت (جانور کی) لات چلنا، گائے بھینس کا دودھ سے ہٹ جانا

لات دینا

ٹھوکر مارنا، لات سے مارنا

لات رَسِید کَرْنا

رک : لات دینا.

لات مُکّی کَرنا

لات مُکّی کھانا

لاتوں اور گھونسوں کی مار کھانا.

لات مارْ پانی نِکالْنا

ایسا مُشکل کام کرنا جو دوسرے سے نہ ہو سکے .

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

لاتیں چَلْنا

لاتیں چلانا (رک) کا لازم ، لاتوں کی ضرب لگنا ، ٹھکرایا جانا.

لاتی لَگانا

(شکار) شیر وغیرہ کے شکار کی گھات میں بیٹھنے کے لیے اودی بنانا.

لاتیں کَھانا

لاتوں سے پٹنا، ٹھکرایا جانا، رد کیا جانا، فراموش کیا جانا

لا تُعَد

ان گنت، شمار سے باہر، بے حساب، بے حد

لاتھ

لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

لاتیں چَلانا

رک : لاتیں جمانا.

لاتیں جَمانا

لاتوں سے مارنا ، ٹھوکریں لگانا ، ٹھکرانا.

لاتیں کِھلْوانا

لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.

لا تَنہَر

جھڑکو مت ، آبۂ قرآن و امّا السّائِلَ فَلا تَنْھَر (سوال کرنے والے کو مَت جھڑکو) کا مخفَف .

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

لاتیں رَسِید کَرْنا

لاتیں جمانا ، ٹھوکریں مارنا ، لاتیں مارنا.

لا تَعْقِل

غافل ، بے خبر نیز بے وقوف ، لا یعقل .

لا تَعْداد

اَن گنت، بے شمار، بے حساب

لا تَعَیُّن

وہ جس کا تعین نہ ہو سکے، وہ جس کی حد بندی نہ کی جاسکے وہ جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے

لات ماری جھونپڑی چولھے میاں سلام

آورہ گرد قوموں کے متعلق کہتے ہیں، جن کا گھر بار نہیں ہوتا

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

نیچ سمجھانے سے نہیں مانتا یعنی بنا پٹے صحیح راستے پر نہیں آتا

لاتیں مارنا

لاتیں جمانا ، ٹھوکریں مارنا ، لاتیں رسید کرنا ، لاتوں سے پیٹنا ، سزا کے طور پر لاتیں جمانا.

لا تَعَلُّق

کوئی تعلق یا علاقہ نہ رکھنے والا، غیر متعلق، الگ، بے تعلق

لا ت بھی نہ مارنا

بہت بیزار ہونا

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے

لاتیں لگانا

لاتوں سے پٹنا، دولتیا مارنا

لا تَعَلُّقی

علیحدگی، کنارہ کشی، تعلق یا علاقہ نہ ہونا، بے لاگ لگاؤ ہونا

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

لا تَعَلُّقانَہ

الگ تھلگ ، بے تعلق .

لا تَذَر

مجھے تنہا مت چھوڑ، مترادف میرا کوئی رفیق پیدا کر دے

لا تَخَف

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل ، آیۃ قرانی کی طرف تلمیح ہے) تو خوف مت کر ، نہ ڈر (قرآن پاک کا کلمہ جو حضرت موسیٰ سے اس وقت ارشاد ہوا تھا جب وہ اپنے عصا کو زمین پر پھینکنے اور اس کے اژدھا بننے کے بعد اس سے ڈر گئے تھے) .

لا تُحْصٰی

نہیں گھیرا جاسکتا ہو، مراد: ان گنت، حد اور شمار سے باہر، بے اندازہ، قیاس سے زائد، بے حساب، بے شمار (بیشتر، ”لاتعداد“ یا ”لاتعد“ کے ساتھ مستعمل)

لا تَقْنَطُو

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مایوس نہ ہو، پاس کو پاس نہ آنے دو، آیۂ قرآن، لاتَقْنَطُوا مِنْ رَحمَۃِاللہ = خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو کی طرف تلمیح

لا تَقْرَبا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل ، آیۂ قرآنی کی طرف تلمیح) تم دونوں قریب مت جاؤ (خدائے تعالیٰ نے جنت میں آدم اور حوّا کو ایک (گندم کا) پودا کھا کر فرمایا کہ اس پودے کے قریب نہ جانا) .

لا تُسلِّم

۔(ع۔ میں آخر حرف پر پیش تھا۔ فارسی میں ساکن کرکے مستعمل ہے۔) ہم نہیں مانتے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لات کے معانیدیکھیے

لات

laatलात

وزن : 21

جمع: لاتوں

موضوعات: جانور بدن

لات کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث، واحد

  • (حیوان یا انسان کا) پان٘و، پیز نیز ٹھوکر، پان٘و کی ضرب
  • (ھ) مونث، لت، لکد، ضرب، ٹھوکر

عربی - اسم، مذکر

  • عرب جاہلیت کے تین مشہور اور بڑے بتوں میں سے ایک بُت کا نام جو طائف میں نصب اور بنی ثقیف کا معبود تھا، (مجازاً) بت

شعر

English meaning of laat

Sanskrit - Noun, Feminine, Singular

Arabic - Noun, Masculine

  • one of the three main idols worshipped by the pre-Islamic Arabs, the other two being Manat (منات) and Uzza (عزیٰ)

लात के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पैर के नीचे का भाग। पांव।
  • पाँव से प्रहार, ठोकर

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब के तीन मशहूर और बड़े बुतों में से एक बुत का नाम, बुत
  • एक मूर्ति जिसे हज्ज़त ‘शुऐब' के अनुयायियों ने पुजा था।

لات کے مترادفات

لات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لات)

نام

ای-میل

تبصرہ

لات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words