تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".munh" کے متعقلہ نتائج

مُنھ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مُونھ

منہ /منھ (رک) کا ایک املا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُونہ

رک : منہ (مع تحتی الفاظ) ۔

مُونہہ

منھ (رک) کا ایک املا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُنْہاں

لبالب ، ُمنھ تک ، لبریز

مُونہاں

(تارکشی) تارکشی کے تار کا بارے میں آنے کے لائق نوک دار بنا ہوا سرا

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مانہ

میں ، بیچ میں ، درمیان میں ، اندر.

مُنْھ کی

۔کسی کی کہی ہوئی بات۔ ؎

مُنہ کی

منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی

مُنہ کیا

کیا تاب ہے ، کیا مجال ہے ، کیا حوصلہ یا ہمت ہے ۔

مُنہ بَڑا

کھانے پینے کا حریص ، لالچی ؛ (تحقیراً) بھوکا ، مفت خورا ۔

مُنہ پَڑی

زبان زدِ خلائق ، مشہور ِخاص و عام ۔

مُنہ سَڑی

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں تھنوں کے منھ پر دانہ نکل آتا ہے

مُنہ توڑ جَواب

ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا جواب، دانت کھٹے کر دینے والا یا دنداں شکن جواب

مُنہ توڑ

فورا بولنے والا، منہ پر بولنے والا، سامنے بولنے والا، فورا جواب دینے والا

مُنہ چَڑھا

جو بہت پسند ہو ، منھ کو لگا ہوا ، پسندیدہ ۔

مُنہ بَھڑاک

۔ صفت۔ مُنھ کے بل اوندھا گرنے کے لئے مستعمل ہے۔

مُنہ چَڑھی

گستاخ ، سرچڑھی ۔

مُنہ سَڑے

۔(عو) بد دُعا۔ ؎

مُنہ چُھوائی

اوپری دل سے گفتگو، سرسری طور پر بات چیت (جس میں کچھ اصلیت نہ ہو) برائے نام طلب یا خواہش

مُنْھ پڑی

talk of the town

مُنْھ دِکھائی

وہ نقدی جو دلہن کا مُنہ اول ہی اول دیکھ کر اُس کی سسرال کے رشتہ دار اُسے دیتے ہیں

مُنہ تُڑوانا

کسی سے کسی کی بہت پٹائی کروانا ۔

مُنھ پڑنا

کھانے میں آنا، کھانے کے کام یا صرف میں آنا، کھایا جانا، کھانے پینے کی ضائع ہونا

مُنہ پَڑْنا

پانو اُٹھنا ، جانے کو جی چاہنا ۔

مُنْھ توڑْنا

۔ مُنھ میں ضرب لگانا۔ ؎

مُنھ جوڑنا

(کنایۃً) کانا پھوسی کرنا، غیبت کرنا، بدگوئی کرنا

مُنھ موڑنا

رو گرداں ہونا، پہلو تہی کرنا، روگردانی کرنا، کنارہ کشی کرنا

مُنہ پھاڑے دَوڑنا

رک : منھ پسار کر دوڑنا ؛ سخت خفا ہونا ۔

مُنہ موڑ دینا

رخ بدل دینا ، منھ پھیر دینا ، ٹالنا (عموماً طوفان کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنہ توڑنا

چہرے یا منھ کو مجروح کرنا ، سخت سزا دینا ، بہت مارنا

مُنہ جوڑْنا

سر جوڑ کر بیٹھنا ، کھسر پھسر کرنا ، کانا پھوسی کرنا ، باتیں بنانا

مُنہ موڑْنا

بے مروتی کرنا ، رفاقت کا حق ادا نہ کرنا ، تنہا چھوڑ دینا ، بے وفائی کرنا ۔

مُنہ دِکھلائی

رک : منہ دکھائی ۔

مُنہ جُڑْنا

چہ میگوئیاں ہونا ، کانا پھوسی ہونا ، چپکے چپکے باتیں ہونا ، طرح طرح کی باتیں ہونا ۔

مُنہ مُڑْنا

دھار کا کند ہوجانا ، دھار جاتی رہنا ، دھار مڑجانا ۔

مُنہ دَاغنا

کسی نہایت گرم چیز سے چہرے پر داغ ڈالنا ؛ چہرے پر ضرب لگانا ۔

مُنھ میں پَڑنا

۔۱۔کھانے میں آنا۔ مُنھ میں جانا۔ ۲۔(بات کے لئے) مشہور ہونا۔ زبان زد ہونا۔ پھیلنا۔

مُنہ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

منھ کاٹ دینا ، عموماً پان چونے وغیرہ کا منھ میں زخم یا خراش ڈال دینا.

مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

۔متعدی۔

منہ پھاڑ کر دوڑنا

کسی چیز کے لینے کی خواہش میں منہ کھول کر جلدی سے آنا

مُنہ اَوندھائے

نیچے کی طرف منھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنھ چَڑھا

وہ شخص جو ناز برداری کے سبب گستاخی سے پیش آتا ہو، سر چڑھا

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا

چہرے پر ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہوجانا

مُنھ پھاڑنا

۔ (عم) ۱۔منھ کھولنا۔ بولنا۔ ۲۔منھ پھیلانا۔ ۳۔زباں درازی کرنا۔

مُنھ نَپوڑنا

جواب نہ بن پڑنا، بیوقوف دکھنا، مُسکرانا

مُنْھ پَر ہَوائِیاں اُڑْنا

be confounded, look blank or astounded

مُنہ پَر ہَوائیاں اُڑنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنھ چَڑھنا

مصاحب بنانا، مقرب بنانا، مُنھ لگانا، یار بنانا

مُنہ بَڑھانا

منھ آگے کرنا ، کھانے کی طرف لپکنا ۔

مُنہ پَکَڑنا

مُنھ بند کرنا، بولنے نہ دینا، بولنے سے روکنا

مُنہ جھاڑنا

(سالوتری) ایک علاج

مُنہ پھاڑْنا

(گھاٹی وغیرہ کا) کشادگی یا گہرائی ظاہر کرنا ۔

مُنہ چَڑھنا

روبرو ہونا ، سامنے آنا ، مقابل ہونا

مُنہ دھووے، روزے کھووے

رندوں ، بے نمازوں کا مقولہ ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone