تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".nho" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".nho" کے متعقلہ نتائج
نَھ
صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجی کا اڑتالیسواں حرف صحیح (مصمتہ) جو ’’نــ‘‘ اور ’’ھ‘‘ کی ملی ہوئی آواز کو ظاہر کرتا ہے اور عموماً الفاظ کے درمیان میں آتا ہے ؛ جیسے : اِنھوں ، اُنھوں ، اِنھیں ، اُنھیں ، جنھوں ، جنھیں ، پنھیاری ، منھیار ، ننھا ، ننھی ، ننھیال وغیرہ میں ؛ جمل میں اس کے ۵۵ (ن + ہ) اعداد شمار ہوتے ہیں ۔
نِہا
(خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے
نَہائے نَرَک کو جائے ، مُنھ دھوئےروزی کھوئے
اس شخص کے متعلق طنزاً کہتے ہیں جو نہانے دھونے سے پرہیز کرے
نَوحَہ کَرنا
مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا
رَضِیَ اللہ عَنْہا
(فقرۂ عربی اُردو میں مستقبل). اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہوا یا ہو (عموماً صحابۂ کرام اور بُزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ مرد کے لیے ” عنہٗ “ اور عورت کے لیے ” عنہا “ مُستعمل).
رَضِیَ اللہ عَنہ
(فقرۂ عربی اُردو میں مستقبل). اللہ تعالیٰ اُن سے راضی ہوا یا ہو (عموماً صحابۂ کرام اور بُزرگانِ دین کے ناموں کے ساتھ مرد کے لیے ” عنہٗ “ اور عورت کے لیے ” عنہا “ مُستعمل).
جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے
مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں
دے دُعا سَمدِھیانے کو، نہیں پھِرتی دو دو دانے کو
عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی
عُفِی عَنْہُ
اس (مرد) کی مغفرت ہو ، اس (مرد) کے گناہ معاف ہوں، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔